the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
رام نومی کے موقع آر ایس ایس کی طرف سے مسلح ریلیوں کے انعقادپر چیلنج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو خوف زدہ کرنے والے سیاسی لیڈروں کے



خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔وزیر اعلیٰ نے عوامی ریلی میں تقریر کرتے ہوئے کہاکہ کچھ سیاسی لیڈروں نے ہتھیاروں کے ساتھ ریلی نکالی ہے ۔یہ لوگ عوام کو خوف زدہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.